ابنا: شام کے علاقہ رقہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ داعش کے ہتھیاروں کے گودام میں ہوا ہے ابھی تک اس دھماکے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ رقہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ داعش کے مرکز میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔